Results 1 to 3 of 3

Thread: ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

    ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا
    486835 24770352 - ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا
    لاہور(رپورٹ:صبغت اﷲ چودھری) پاکستان میں نئے آبی ذخائر نہ بننے Ú©Û’ علاوہ پرانے ڈیمز Ú©ÛŒ پانی ذخیرہ کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت میں تشویشناک Ú©Ù…ÛŒ ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی ہے اور نئے ڈیم نہ بننے سے رواں برس بھی ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر Ú©ÛŒ نذر ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ØŒ جس سے Ú©Ù… از Ú©Ù… دو بڑے ڈیم بھرے جا سکتے ہیں۔

    گزشتہ تین برسوں Ú©Û’ دوران دنیا Ú©Û’ سب سے بڑے ’’ارتھ فلڈ ڈیم‘‘ تربیلا کا ڈیڈ لیول 14 فٹ تک بڑھ گیا ہے ØŒ 2017 میں تربیلا کا ڈیڈ لیول 1378 فٹ تھا جو بڑھ کر 1392 فٹ Ú©ÛŒ سطØ+ پر Ø¢ گیا ہے ØŒ 1977 میں جب تربیلا ڈیم آپریشنل ہوا تو اس Ú©Û’ آبی ذخیرہ Ú©ÛŒ استعداد ایک کروڑ 10 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد تھی جو اب70 لاکھ ایکڑ فٹ سے بھی Ú©Ù… ہو گئی ہے ØŒ ڈیڈ لیول میں موجودہ رفتار سے اضافہ ہوتا رہا تو آنیوالے چند برسوں میں مٹی Ú©ÛŒ بھرائی Ú©Û’ باعث دنیا Ú©Û’ بڑے ڈیم کا درجہ Ø+اصل کرنیوالا تربیلا ’’لارج ڈیم‘‘ Ú©Û’ سٹیٹس سے بھی Ù†Ú©Ù„ جائیگا۔
    پانی ذخیرہ کرنے Ú©ÛŒ Ú©Ù… ہوتی صلاØ+یت Ú©Û’ باعث گندم، Ú¯Ù†Û’ ØŒ کپاس اور مکئی جیسی بڑی فصلوں Ú©Ùˆ پانی Ú©ÛŒ قلت کا بھی سامنا کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے ØŒ جس سے مجموعی ملکی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے Û” واضØ+ رہے کہ ØŒ عالمی بینک Ù†Û’ 1967 میں دریائے سندھ پر واقع تربیلاڈیم Ú©ÛŒ تعمیر Ú©ÛŒ منظوری دی۔
    ڈیم Ú©ÛŒ لمبائی 9 ہزار فٹ، زیادہ سے زیادہ اونچائی 485 فٹ (147.83 میٹر)ہے Û” دریا Ú©Û’ بائیں کنارے پر 45 فٹ قطر Ú©ÛŒ چار سرنگیں ہیں جن میں سے 3 بجلی پیدا کرنیوالے یونٹوں سے منسلک اور چوتھی آبپاشی Ú©Û’ مقصد کیلئے ہے Û” اسی ڈیم سے ایک نہر نکال کر غازی بروتھا Ú©Û’ مقام پر مزید ٹربائنیں لگا کر بجلی پیدا Ú©ÛŒ جا رہی ہے ۔اس Ø+والے سے آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ پاکستان میں واØ+د دریا ہے جہاں پر بڑے آبی ذخیروں Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
    2gvsho3 - ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

    2gvsho3 - ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ڈیم نہ بننے سے ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر میں جائیگا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •